اسلام آباد: (جیو ڈیسک) قومی ادارہ صحافت میں خصوصی اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت معروف کالم نگار چوہدری اکرم کاشمیری نے کی اجلاس میں پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کے پروٹوکول آفیسر مقبول احمد کے بڑے بھائی کی اچانک وفات پرد عا مغفر ت کرتے ہوئے صحافیوں نے اہل خانہ سے صبر و جمیل اور شریک غم کا اظہار کیا۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
