Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

چلو سائیں کسی نے تو سچ بولا

January 26, 2012 0 1 min read
naveed qamar
naveed qamar
naveed qamar

یہ حقیقت ہے کہ آج ملک میں نازل ہونے والابجلی کا بحران کوئی نیانہیں ہے مگر افسوس کا مقام تو یہ ہے کہ اِس بحران کے خاتمے کے لئے کبھی بھی اور کسی نے بھی سنجیدگی کا مظاہرہ نہیں کیااور نہ صرف یہ بلکہ حد تویہ ہوئی کہ اگر کبھی کوئی حکمران ملک میں بڑھتی ہوئی توانائی کی طلب کا احساس کرتے ہوئے اِس معاملے کے حل کے لئے دیرپااقدامات کرتاتو شایدبہتری کی کوئی امیدیاکرن نظرآتی مگر اِس معاملے میں کوئی یہ نہیں چاہتارہاکہ کوئی اِس معاملے میں الجھے اور اپنا وقت برباد کرے بلکہ یہاں ہمیں یہ کہنے دیجئے کہ ہر کسی نے اِس مسئلے سے دیدہ و دانستہ اپنادامن بچائے رکھااورالٹاوہ اپنی اوٹ پٹانگ حکمرانی کرکے چلتابنااورملک میں تونائی بحران کے حل کے حوالے سے نہ صرف یہ خود جھوٹ بولتارہابلکہ عوام الناس کو بجلی کے اندھیروں میں دھکیلنے کے لئے عوام کے سامنے اس سچ کو بھی سامنے لانے سے کتراتارہاجس کی وجہ سے ملک میں اندھیرے کا راج پھیلتارہااور ملک میں بجلی کے بحران کی شکل میں توانائی کا مسلہ بڑھتارہایعنی حکمرانوں نے اپنی نااہلی پر پردہ ڈالنے کے لئے ایک سچ کو چھپانے کے لئے سو جھوٹ کا سہارالیا۔اگر یہ ایک سچ بول دیتے اور عوام کے سامنے اپنی مجبوریاں رکھ دیتے تو شایدعوام کے مسائل کوئی نہ کوئی حل نکل آتامگر افسوس کے ساتھ ہمیں یہ کہناپڑرہاہے کہ ہمارے حکمرانوں نے اپنی حکمرانی کے لئے سچ سے زیادہ جھوٹ پر اپنی حکمران قائم رکھی۔ خوش حال خان خٹک کا قول ہے کہ  سچے لوگوں کے چہروں پر بہارکی سی تازگی اور جھوٹوں کے منہ پر خزاں کی سی پژمردگی چھائی رہتی ہے آج اگر ہم اِس نقطے نگاہ سے اپنے اردگرد نظریں دوڑائیں تو ہمارے مشاہدے میں یہ بات سو فیصدآئے گی کہ ہمارے معاشرے میں موجود جھوٹا شخص اپنے منہ کی خزاں کی سی پژمردگی کے باعث ہزاروں میں بھی باآسانی پہچان لیاجاتاہے اور یہی وجہ ہے کہ اِنسانوں کو جھوٹ سے بچانے اور اِنسانی اقدار میں سچ کی حوصلہ افزائی کے خاطر ہرزمانے کی ہرتہذیب اور ہر معاشرے کیا ہلِ دانش ہر عمرکے اِنسانوں کو اِس بات کی نصیحت کرتے رہے ہیں کہ سچ بولنا مشکل ضرورہے مگر اِس سے بہت سی آسانیاں پیداہوجاتی ہیں اور سچاانسان سچائی کی وجہ سے اِس رتبے تک پہنچ جاتاہے جِسے جھوٹامکروفریب سے نہیں پاسکتا اِس لئے تو کہاجاتاہے کہ سچائی کامیابی کا سبب اور جھوٹ رسوائی کا موجب ہے اور جھوٹ تمام گناہوں کی ماں اور سچ سب برائیوں کا علاج ہے اور الحمدللہ آج بھی ہرملک کا علم و دانش طبقہ اپنے اپنے انداز سے اپنے ملک کے باسیوں کے لئے اپنایہ فریضہ خوش اسلوبی سے اداکرتے ہوئے یہ بات ضرور کہتادِکھائی دیتاہے کہ سچ بات کہنے کی عادت ڈالوچاہے وہ کتنی ہی کڑوی ہوسچ سننے کی عادت ڈالو چاہئے وہ تمہارے خلاف ہی کیوں نہ ہو اِس لئے سچ بولوتاکہ تمہیں قسم کھانے کی ضرورت نہ پڑے۔  اِن ساری باتوں کے بعد ہمیں تسلی ہوئی ہے کہ آہ چلوسائیں….!! ملک میں غریبوں کے لئے روٹی ، کپڑااور مکان کا نعرہ لگاکر اقتدار سنبھالنے والی حکومت میں سے چار سال بعد بجلی کے ستائے لوگوں کے لئے کسی نے تو سچ بولا…!!جس سے بجلی کے ستائے ہوئے لوگوں میں ذراسی امیدکی کرن پیداہوئی ہے کہ جمہوری حکومت نے اپنے اختتام سے ایک سال قبل سہی مگر ملک سے بجلی کے بحران کے خاتمے کے لئے کچھ تو اقدامات کرنے شروع کردیئے ہیں اِس معاملے میں ہائی پروفائل ایک وزیر نے سچ کا پردہ اٹھا دیا ہے۔
تو بات یہ ہے کہ اب وزیراعظم سیدیوسف رضاگیلانی کی ہدایت پر ملک میں توانائی بحران پر قائم 17رکنی خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس جوگزشتہ دنوںچیئرمین انجینئر عثمان خان ترکئی کی زیرصدارت منعقد ہواجس میں خصوصی طور پر کمیٹی کونیشنل ٹرانسمنشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی، سنٹرل پاورپرچیزنگ ایجنسی، اورنیپراراکے نمائندوں نے بھی شرکت کی اورجس میں وزارت پانی وبجلی کے حکام نے بریفنگ دی اِس اجلاس کی جو سب سے زیادہ خاص بات رہی وہ یہ تھی کہ اِس اجلاس میں وفاقی وزیرپانی وبجلی سید نوید قمرآخر کار وہ سچ اپنی زبان پرلے ہی آئے جِسے یہ اب تک عوام سے چھپارہے تھے اور انہوں نے چارسالوں سے ملک پرعذاب بن کر نازل رہنے والے بجلی کے بحران پر غیر سنجیدگی کامظاہرہ کئے رکھاتھاآج اِن کا یہی وہ سچ ہے جِسے ہم اگلی سطور میں بیان کریں گے کہ آخر اِن کا ایساوہ کون سا سچ ہے…؟؟ جس نے ہمیں اپنایہ کالم لکھنے پر مجبور کیا۔ تو قارئین حضرات سنیئے ….!ہمارے ملک کے وفاقی وزیر پانی وبجلی سید نویدقمرنے اپنی نوعیت کے ایک اہم ترین اجلاس میں اِس بات کا کھل کر اعتراف کرلیاہے کہ پاورکمپنیاں سالانہ 91ارب کا خاسارہ صارفین سے وصول کررہی ہیں جس کی تفصیل بتاتے ہوئے وفاقی وزیرپانی و بجلی سیدنویدقمر نے کہاکہ بجلی کی تقسیم ، ترسیل اور چوری کی مد میں سالانہ91ارب روپے کا نقصان اور اربوں کے نادہندہ سرکاری وفاقی اور صوبائی اداروں کا بوجھ بھی عام صارفین پر ڈالاجارہاہے(وزیر صاحب !یہ تو سراسر بجلی کے ستائے غریب اورمفلوک الحال عوام کے ساتھ ظلم کے مترادف ہے ایک طرف تو یہ مجبور عوام مہنگائی کے بوجھ تلے دبے ہیں تو دوسری جانب بجلی کا اضافی بل بھی یہی اداکررہے ہیںاور اس بجلی کا بل جِسے اِنہوںنے استعمال ہی نہیں کی اس کا بل یہ مجبوروبے کس عوام اداکررہے ہیں) اور اِسی کے ساتھ ہی ساتھ انہوں نے اجلاس میں یہ بھی کہاکہ بجلی کی تقسیم کارکمپنیاں اربوں کے نادہندہ سرکاری اداروں کا بوجھ بھی صارفین پر ڈال رہی ہیں جس کے تدارک کے لئے آج پارلیمنٹرینز کی مداخلت بھی کارگرثابت نہیں ہورہی ہے اور پارلیمنٹرینز کی کارکردگی متاثرہورہی ہے نویدقمر کا سچ کا یہ سلسلہ یہیںختم نہ ہواانہوںنے کہابجلی کی تقسیم اور ترسیل کی کمپنیوں کے لئے نیپراکی طرف سے دیے گئے بجلی کے نقصانات کا ہدف سے تجاوزکرگئیہیں اور اِس مد میں سالانہ اوسطا چون ارب روپے کا نقصان ہورہاہے جبکہ بجلی کی تقسیم کارکمپنیوں کے سسٹم سے مجموعی طور پر سالانہ 37ارب روپے کی بجلی چوری ہورہی ہے اربوں روپے بجلی چوری اور اربوں روپے کے نادہندہ سرکاری وفاقی و صوبائی اداروںکا بوجھ بھی عام صارفین پر ڈالاجارہاہے اطلاعات ہیں کہ چیئرمین نیپراخالدسعید نے اجلاس کے بتایاکہ بجلی چوری اور نقصانات دنوں ہی تشویشناک ہیںمگر کمپنیوں کی ناقص کارکردگی کی سزاکم از کم بجلی کے نرخ بے تحاشہ بڑھاکرعوام کو تو نہیں دے سکتے۔ جبکہ دوسری جانب افسوس کا مقام یہ ہے کہ اِسی اجلاس میں چیئرمین کمیٹی کے استفسارپرسیکریٹری پانی وبجلی امتیازقاضی نے ملک میں 15سے 18گھنٹے تک ہونے والی لوڈشیڈنگ کی بات کوردکرتے ہوئے کہاہے کہ یہ بات کہنی کچھ ٹھیک نہیں ہے جِسے میں ماننے کوہرگزتیار نہیں ہو یعنی اِن کا یہ کہناہے کہ آج ملک کے کسی بھی حصے میں اتنے گھنٹے کی لوڈشیڈنگ نہیں ہورہی ہے جتنے گھنٹے کاشعورکیاجارہاہے ہاں البتہ! دوسری طرف یہ بات بجلی کے ستائے ہوئے عوام کے لئے حوصلہ افزااور حقیقت پر مبنی ہے کہ چیئرمین کمیٹی نے اِس کا اعتراف کرلیاہے کہ وزیراعظم سیدیوسف رضاگیلانی کی خصوصی ہدایت پرملک میں آئے ہوئے توانائی بحران پرقائم کی گئی 17رکنی پارلیمانی کمیٹی جن مقاصدکے لئے بنائی گئی تھی وہ ملک میں بجلی بحران کاخاتمہ تو درکنار یہ کمیٹی اِسے کنٹرول کرنے میں بھی ناکام ثابت ہوئی ہے۔  ادھر باخبر ذرائع سے معلوم ہواہے کہ شاہدخاقان نے اجلاس میں کروڑپتی بااثر لوگوں کو بھی سبسڈی دیئے جانے پر سخت برہمی کا اظہارکرتے ہوئے کہاکہ کرورپتی اور بااثرلوگوں کو بھی سبسڈی دیناسمجھ سے بالاترہے جبکہ اجلاس میں بشری گوہر نے اظہارِ خیال کرتے ہوئے جس نقطے کا انکشاف کیااس نے بجلی کی تقسیم کارکمپنیوں کے کردار کا پردہ چاک کر دیا ہے انہوںنے کہاکہ بجلی کمپنیوں کے اندربدانتظامی اور کرپشن عروج پر ہے نادہندگان کی فہرست ابھی تک نہیں دی گئی ہے۔اگرچہ اجلاس میں بولے گئے وفاقی وزیرپانی وبجلی سید نوید قمر سمیت شاہد خاقان کی تشویش اور بشری  گوہر کے سچ اور انکشاف کے بعد ہم اِس نتیجے پرپہنچے ہیں کہ یہ سچ جسے ہمارے وزیرموصوف نے آج بولاہے اگر یہی ذراساسچ یہ بہت یعنی دویا تین سال پہلے ہی بول دیتے توآج بجلی سے ستائے ہوئے عوام میںحکومت کے خلاف جوبدگمانی پیداہوئی ہے کم ازکم وہ توپیدانہ ہوتی اور ایک ایسا سچ جیسے نویدقمر اور دوسروںنے آج بولاہے کہ ملک میں بجلی کا بحران اور اِس کے نرخ بڑھانے کی اصل ذمہ دار تقسیم کارکمپنیاں ہیں یہی وہ کمپنیاں ہیں جوآج اپنی حد سے اتنی تجاوزکرگئی ہیںکہ اِن پر پارلیمنٹرینز کی مداخلت بھی کارگرثابت نہیںہورہی ہے ۔اِس ساری صورت حال میں اب دیکھنایہ ہے کہ ہماری یہ حکومت جسے اپنی مدت پوری کرنے میں ابھی صرف ایک ہی سال باقی رہ گیاہے اِس ایک سال کے عرصے میں یہ نویدقمر کے بولے گئے سچ کی بنیاد پر ملک سے تقسیم کار کمپنیوں سے بجلی کا بحران ختم کرانے اور اِ س کے بڑھے نرخ کوکتناکم کراپاتی ہے۔

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم

Share this:
Tags:
Electricity gas naveed qamar pakistan بجلی بحران توانائی
victoria nuland
Previous Post پاکستان کی سول، عسکری قیادت کے مذاکرات خوش آئند، امریکا
Next Post امریکا میں اداکارہ ریما کے لیےانٹرٹینمنٹ کی سفیرکا ایوارڈ
reema khan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close