گجرات : ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت مہر یوسف یعفور نے اپنے بیان میں اس بات پر غم و غصے کا اظہار کیا ہے کہ چند افراد کی ملی بھگت سے کرکٹ کے نام پر عوام کو لوٹا گیا ، خواتین کی تذلیل کی گئی ، اور اس واقعہ کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے انہوں نے ڈی سی او گجرات اور مقامی سیاسی جماعتوں کی بھی شدید مذمت کی جو اس کام کا حصہ بنے رہے ، انہوں نے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ از خود نوٹس لیتے ہوئے کرپشن ، عوام کے اعتماد کو ٹھیس پہنچانے والوں کے خلاف سخت سے سخت کاروائی عمل میں لائیں اور ذمہ داروں کے خلاف تادیبی کاروائی کی جائے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
