بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پیپلز پارٹی کے راہنما جنرل سیکرٹری صرافہ یونین بھمبر چودھری محمد اکرم عرف پپو جٹ کی بڑی ہمشیرہ گزشتہ روز طویل علالت کے باعث راولپنڈی میں انتقال کر گئی مرحومہ کو نماز جنازہ کے بعد ڈھوک رتہ میں سپردخاک کر دیا گیا نماز جنازہ میں سیاسی وسماجی ،عوام علاقہ اور عزیزو اقارب کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
