
چودھری نثار نے ذوالفقار کھوسہ کی رہائش گاہ پر ملاقات کر کے انہیں منا لیا۔
ذرائع کے مطابق ذوالفقار کھوسہ گلے شکوے کے بعد مان گئے کل وہ نواز شریف سے ملاقات کریں گے۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ ذوالفقار کھوسہ نے وزیر اعلی کے مشیر کے عہدے سے استعفی دیا تھا پارٹی رکنیت سے مستعفی نہیں ہوئے تھے۔
