
قائد حزب اختلاف چودھری نثار نے نگران سیٹ اپ کے لیے جماعت اسلامی سے نام مانگ لیے ہیں،انھوں نے کہا کہ کراچی میں ووٹر لسٹوں کی تصدیق کی جائے ۔
قائد حزب اختلاف نے جماعت اسلامی کے رہنما لیاقت بلوچ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔چودھری نثار نے دھرنے میں شرکت کے اعلان پر جماعت اسلامی کا شکریہ ادا کیا ۔لیاقت بلوچ نے کہا کہ کراچی میں لاقانونیت میں حکومت برابر کی حصے دار ہے۔
