بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ساؤتھ افریقہ کی معروف کاروباری شخصیت چوپدری حق نواز اپنے دورہ یورپی یونین کے دوران ناروے سے بیلجیم پہنچ گئے حافظ کامران بیگ کی قیادت میں اوورسیز کمیونٹی نے ائیر پورٹ پر انکا بھرپور استقبال کیا تفصیلات کیمطابق ساؤتھ افریقہ کی معروف کاروباری شخصیت چوہدری حق نواز آف گڑھا للیاں گزشتہ روز اپنے دورہ یورپی یونین کے دوران ناروے سے بیلجیم پہنچ گئے بیلجیم ایئرپورٹ پر حافظ کامران بیگ کی قیادت میں اورسیز کمیونٹی نے ان کا بھر پور استقبال کیا ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
