ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) پاکستان مسلم لیگ ق حلقہ پی پی 113 کے راہنما سابق ناظم چوہدری اخلاق احمد رنیاں ناگریانوالہ میں چوہدری عدالت خاں کی وفات پر اُن کے اہل خانہ چوہدری انور چوہدری شہباز ، مصور حیدر ، ماسٹر محمد اسلم ، مختار احمد نمبردار سے فاتحہ خوانی اور اظہارِ تعزیت کی کہ اللہ تبارک و تعالیٰ چوہدری عدالت خاں کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور اہل خانہ کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کی توفیق دے ۔ جبکہ ناگریانوالہ میں پیر محمد کی وفات پر اُن کے بھتیجے محمد بوٹا سے بھی فاتحہ خوانی اور اظہارِ تعزیت کیا۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
