ڈنگہ (محمدبلال احمد بٹ) پنڈی چک کے ریئس اعظم معروف زمیندار چوہدری بلال خاں عرف صاحب آف امریکہ نے پاکستان مسلم لیگ ق امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ PP113 کے حاجی چوہدری اعجاز احمد رنیاں کے اعزاز میں اپنی رہائش گاہ پر گرینڈ عشائیہ دیا ، اس پروقار عشائیہ کی تقریب میں نمایاں اہم شخصیات نے چوہدری محمد ریاض پنڈی چک ، عنصر شاہ پنڈی چک ، چوہدری ادریس نمبردار سمن پنڈی ، سابق ناظم چوہدری شاہد پرویز دلانوالہ ، چوہدری انور کراڑیوالہ ، قاری محمد عارف آف دلانوالہ ، حاجی خان محمد چک پنڈی ، چوہدری عاطف چک پنڈی ، چوہدری اسجد چک پنڈی ، چوہدری عثمان صغیرسیال دانی بانٹھ ، حاجی ریاست علی پنڈی چک ، چوہدری نواز گوندل بوڑا بانٹھ ، چوہدری شبیر بوڑابانٹھ ، چوہدری نوازش رنیاں ، چوہدری نذاکت ڈھل ، چوہدری الیاس رضی ڈھل بنگش ، چوہدری سرفراز رنیاں سمیت کثیر تعداد شریک تھی ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
