کوٹلہ ارب علی خان: چوہدری تنویر احمدکوٹلہ مختلف مقامات پر فاتحہ خوانی کے لئے گئیموضع ملاگر میں بابا صادق کی وفات پر فاتحہ خوانی کی اور پسماندگان سے اظہار تعزیت کیا۔موضع پنجوڑیاں میں اسلم سہنیا کے جواں سال بیٹے کی وفات پر فاتحہ خوانی کی۔ موضع آدم چوہان میں ملک اکبر کی زوجہ کی وفات پر فاتحہ خوانی کی ۔موضع ناگڑیاں میں چوہدری ضیاء کے والد کی وفات پر فاتحہ خوانی کی موضع کلیاں میں ندیم کی چچی کی وفات پر فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر لالہ جی محمد افضل ناظم یونین کونسل چڑیاولہ،چوہدری محمد عباس ککرالی،چوہدری مانی لنگڑیال،چوہدری عرفان بنگیال،ملک وقار پہاڑے ،ملک شہباز پہاڑے سمیت معززین علاقہ کی کثیر تعداد انکے ہمراہ تھی۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
