بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) چوہدری حق نواز افسر مال سے اسسٹنٹ کمشنر پرموٹ اسسٹنٹ کمشنر سماہنی تعنات تفصیلات کیمطابق افسر مال بھمبر چوہدری حق نواز افسر مال سے پرموٹ ہو کر اسسٹنٹ کمشنر سماہنی تعینات گزشتہ روز سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ نے انکے اسسٹنٹ کمشنر سماہنی تعیناتی کاآرڈر جاری کیا موصوف نے اسسٹنٹ کمشنر سماہنی کے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیا ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
