گجرات: اٹلی کی ممتاز کاروباری شخصیت چوہدری شاہجہاں المعروف بابر مچھیانہ نے گجرات کے معروف ڈاکٹر شیخ ثوبان شاہد کو فرینڈز لائنز کلب کا جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کی ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ ڈاکٹر ثوبان شاہد اپنی صلاحتیں انسانیت کی خدمت کیلئے برئوے کار لائیں گے ، کیونکہ لائن ازم میں بہتر انداز میں انسانیت کی خدمت کی جا سکتی ہے ، اور ڈاکٹر ثوبان شاہد کا ماضی گواہ ہے کہ انہو ں نے ہمیشہ انسانیت کی خدمت کو اپنا شعار بنایا ہے ، تمام لائنز ممبران اس سلسلہ میں ان سے بھرپور تعاو ن کرینگے اور لائنز کلب کے پلیٹ فارم سے وہ انسانیت کی خدمت کا کام جاری رکھیں گے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
