گجرات (جی پی آئی) EDOکمیونٹی ڈویلپمنٹ چوہدری محمد نواز کے صاحبزادے چوہدری شاہد نواز کی پر وقار دعوت ولیمہ کا اہتمام گزشتہ روز قصر نور میرج ہال میں ہوا ، مہمانوں کا شاندار استقبال کیا گیا ، دعوت ولیمہ کی تقریب میں شرکت کرنیوالوں میں ملک محمد جمیل اعوان MNA، میاں طارق محمود MPA، نوابزادہ غضنفر علی گل ، محمد الیاس گل ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ، چوہدری محمد فیصل ، چوہدری محمد ارشد ڈی ای او سوشل ویلفیئر ، چوہدری عمر شجاع TOR، چوہدری محمود اقبال گوندل TMO، عظمت حسین سید ، چوہدری جاوید اختر ایڈووکیٹ ، سید قاسم حسین شاہ ، چوہدری محمد اصغر پسوال ایڈووکیٹ ، چوہدری محمد افضل نائب تحصیلدار ، سیٹھ شہزاد اشرف نائب تحصیلدار ، سید توحید حیدر شاہ ، چوہدری ساجد نواز سابق ناظم بھاگوال ، ہمایوں ناز ایڈووکیٹ ، محمد صدیق بٹ ، ملک عامر نواز گلانوالہ ، چوہدری سجاد حسین بانٹھ ، چوہدری اخلاق احمد وڑائچ ، چوہدری امتیاز احمد اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ ، ملک شبیر حسین ، شبیر الزمان خاں ، رضوان گل پاشاDOCO، سید تجمل حسین شاہ ، پروفیسر سید فقیر مہندی ، سید غلام دستگیر شاہ ، بائو محمد انصر ندیم ، شہزاد کوکب ایڈووکیٹ ، میاں محمد اعجاز ، چوہدری الیاس بنیاں ڈاکٹر سید طلعت اقبال DHOسیالکوٹ ، مرزا فیاض ، سید ضیاء علی شاہ ترمذی لالہ موسیٰ ، ماجد حسین ساجد ، چوہدری خالد سردار و دیگر افراد کی کثیر تعداد موجود تھی۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
