لاہور (محمد بلال احمد بٹ) پاکستان مسلم لیگ کے صدر سینیٹر چودھری شجاعت حسین، سینئر مرکزی رہنما و نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی اور مونس الٰہی نے متحدہ قومی موومنٹ کے رکن سندھ اسمبلی سید منظر امام کے بہیمانہ قتل پر غمزدہ خاندان اور ایم کیو ایم کی قیادت سے دلی رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ دونوں رہنمائوں نے مرحوم کے درجات کی بلندی اور غمزدہ خاندان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
