لاہور (محمد بلال احمد بٹ)پاکستان مسلم لیگ کے صدر سینیٹر چودھری شجاعت حسین اور سینئر مرکزی رہنما و نائب وزیراعظم چودھری پرویز الہی نے کراچی میں جامعہ بنوریہ کے 3 علما کرام کے دن دیہاڑے قتل پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ مسلم لیگی رہنمائوں نے مرحومین کی مغفرت اور لواحقین کیلئے صبر کی دعا کی۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
