لاہور۔ پاکستان مسلم لیگ کے صدر سینٹر چوہدری شجاعت اور سینئر مرکزی رہنما و نائب وزیر اعظم چوہدری پرویز الہی میاں عباس شریف کی قبر پھولوں کی چادر چرھانے کے بعد مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف۔ وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف، حمزہ شریف اور اسحاق ڈار کے ہمرہ دعا مانگ رہے ہیں۔



