گجرات (جی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ ضلع گجرات کے جنرل سیکرٹری چوہدری محمد طفیل کی زیر قیادت ایک وفد نے گزشتہ روز پاکستان مسلم لیگ حلقہ پی پی 109کے صدر حاجی بابر سلیم کھوکھر کے چھوٹے بھائی حاجی شکیل احمد کھوکھر کی وفات پر ان کی رہائشگاہ جلالپور جٹاں جا کر حاجی بابر سلیم کھوکھر سے اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی وفد میں سابق ناظم چوہدری نجیب اشرف چیمہ ، چوہدری محمد اعجاز ، چوہدری مظفر اورعامر چوہدری شامل تھے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
