بھمبر : مر کز ی ممبر پیپلز یو تھ آزاد کشمیر عمر ریا ض سا گر ضلعی صدر چو ہد ری صا بر حسین ،جنر ل سیکر ٹر ی محمد علی نیا زی سید معرا ج علی شا ہ نے مشتر کہ بیا ن میںشا ہ کیا وزیر اعظم آزاد کشمیر چو ہدر ی عبدا لمجید آزاد خطے میں تعمیر وتر قی کے ہیرو ہیں اپو زیشن وا لو ں کو آزاد خطے میں تعمیر وترقی ہضم نہیں ہو رہی اور وہ بو کھلا ہٹ کا شکا ر ہو رہے ہیں را جہ فا رو ق حیدر اپنی نو ما ہ کی وزرا ت عظمیٰ کا اور مو جو دہ وزیر اعظم چو ہدر ی عبدا لمجید کی6 ما ہ کی وزارت عظمیٰ کا مو زا نہ کر یں کہ کس نے آزادخطے میں کا م کرو ائے ہیں تو دو دھ اور پا نی کا پتہ چل جا ئے گا آزاد کشمیر کے اندر پیپلز پا رٹی میں مختصر عر صے میں دو میڈ یکل کا لج میرا ں شا ہ غا زی پل علی احمد شا ہ یو نیو رسٹی کا سنگ بنیا د پو نچھ میڈیکل کا لج میر پو ر انٹر نیشنل ائیر پو رٹ بھمبر میں پا سپو رٹ آفس کو ٹلی میں آئی ٹی یو نیو رسٹی بھمبر میں پی ٹی وی ری با ر کا سٹنگ کا قیا م سما ہنی میں گر یڈ سٹیشن کااعلا ن صحا فیو ں کے لئے دس ملین گر نٹ کا اعلا ن آزاد کشمیر کی عو ام سے محبت کا نتیجہ ہے پیپلز پا رٹی عو امی جما عت ہے جو عو ام کے مسا ئل حل کر نے کے لئے کو شا ں ہیں ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
