گجرات (جی پی آئی)ممتاز سماجی شخصیت چوہدری عمر گجر نے گزشتہ روز موضع ڈوگہ شریف میں سجادہ نشین آستانہ عالیہ ڈوگہ شریف پیر سید صفدر حسین شاہ سے خصوصی ملاقات کی اور اہم امور پر تبادلہ خیال کیا انہوں نے پیر سید صفدر حسین شاہ کی مذہبی خدمات کو سراہا جو وہ علاقہ میں تبلیغ اسلام کیلئے کر رہے ہیں ، انہوں نے امید ظاہر کی کہ وہ اسی طرح بہتر انداز میں کام کرتے رہیں گے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
