لالہ موسی: چوہدری قمر زمان کائرہ کو وفاقی وزیر بنانا خوش آئند ہے ان خیالات کا اظہار مہر محمد افضال مہر محمد یاسر اور محمد وقاص نے اپنے ایک بیان میں کیا انہوں نے مذید کہا کہ ہم چوہدری قمر زمان کائرہ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے ،بارک باد پیش کرتے ہیں اور توقع کرتے ہیں کہ کائرہ درادران ہمیشہ کی طرح عوامی مسائل ھل کرنے میں اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے کیونکہ انہوں نے ہمیشہ عوام کی خدمت کو اولین ترجیح دی ہے اور وہ اپنے بزرگوں کے نقش قدم پر چلتے ہوئے عوامی کدمت کا مشن جار کھے ہوئے ہیں اور دوبارہ وزیر منتخب ہونے کے بعد وہ بہتر اندا زمیں حلقہ کے ترقیاتی کام کرواتے رہیں گے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
