گجرات: اٹلی کے ممتاز صحافی چوہدری لیاقت علی شفقت نے چیف ایڈیٹر جی پی آئی ڈاکٹر رزاق احمد غفاری کے چچا کی وفات پر اظہار تعزیت کیا ، تفصیلات کے مطابق دی بیباک انٹرنیشنل کے چیف ایڈیٹر لیاقت علی شفقت نے چیف ایڈیٹر جی پی آئی ڈاکٹر رزاق احمد غفاری کے چچا غلام حسین غفاری کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ جگہ اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
