گجرات :سابق ایم این اے چوہدری مبشر حسین کو تحریک انصاف میں شمولیت پر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں ، ان خیالات کا اظہار تاجر راہنما خرم شہزاد نے اپنے ایک بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ چوہدری مبشر حسین ایک عوامی لیڈر ہیں اور انہوں نے ہمیشہ عوام کی بہتری کیلئے کام کیا ہے ، اور تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ بھی ان کی سیاسی بصیرت اور عوام دوستی کی ایک کڑی ہے ، خرم شہزاد نے کہا کہ ہم پہلے بھی چوہدری مبشر حسین کے ساتھ تھے اور اب بھی ان کے ساتھ ہیں ، انشاء اللہ ہر قدم پر ان کے ساتھ رہینگے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
