گجرات (جی پی آئی) چوہدری مبشر حسین جیسے لیڈر صدیوں بعد پیدا ہوتے ہیں ، جن کے خون میں عوام کی خدمت کا جذبہ ہوتا ہے ، ان کی پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ ملک کی بہتری کیلئے یک بڑا قدم ثابت ہو گا ، اور ہم ان پر مکمل اعتماد اور یقین رکھتے ہیں ، اور امید کرتے ہیں کہ وہ دکھی انسانیت کی خدمت کرینگے ، ہم ان کے شانہ بشانہ خدمت کے اس مشن کو جاری و ساری رکھیں گے ، ان خیالات کا اظہار تاجر راہنما خرم شہزاد ، چوہدری آصف ، ساجد حسین گھڑی سازی اور علی رضا نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کیا ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
