گجرات (جی پی آئی)چوہدری محمد ارشد آف سپین کے صاحبزادے وقاص ارشد کی دعوت ولیمہ ،گزشتہ روز انمول میرج ہال میں منعقد ہوا۔
مہمانوں کا استقبال چوہدری محمد ارشد ، چوہدری محمد پرویز ، عثمان ظفر عرف ایڈی ، حسیب ڈار ، چوہدری بلال نے کیا ۔ دعوت ولیمہ میں شرکت کرنے والوں میں سابق ناظم یوسی 50چوہدری اللہ دتہ وڑائچ ، چوہدری ظفر اللہ وڑائچ سعد پراپراٹی ، چوہدری محمد نواز آف سپین ، چوہدری محمد اقبال ممبر آف وہند چوہدری محمد اختر ، چوہدری محمد انور آف منڈیر ، چوہدری انعام اللہ ، ٹھیکیدار لیاقت علی ، چوہدری فیصل، چوہدری قیصر نواز سعد آئرن سٹور ، چوہدری انصر ، چوہدری محمد نواز ، چوہدری ذوالفقار ، چوہدری محمد منیر ، چوہدری ظفر ، عدیل احمد ڈار ، چوہدری ریاض ، چوہدری اعجاز احمد ، چوہدری واصف اقبال آف کالرہ ، چوہدری علی اصغر ، حاجی ریاض ، چوہدری فیاض ، چوہدری الیاس ، چوہدری ندیم ، چوہدری جمشید ، چوہدری شریعت اللہ ، چوہدری طارق ، چوہدری امجد ، چوہدری مختار ، چوہدری سہیل احمد ، چوہدری خلیل ، حاجی مشتاق ، چوہدری اسلم ، چوہدری ولایت ، چوہدری فیاض ، چوہدری افتخار ، چوہدری احسان اللہ وڑائچ جوائنٹ سیکرٹری اخبار فروش یونین گجرات ، چوہدری پرویز احمد ، چوہدری فراز اور دیگرمعززین علاقہ نے شرکت کی۔
