گجرات (جی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ ق ضلع گجرات کے جنرل سیکرٹری سٹیزن فرنٹ ضلع گجرات کے صدر وسابق چیئرمین بلدیہ گجرات چوہدری محمد طفیل مرحوم اور ان کے چھوٹے بھائی چوہدری محمد اعجاز مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل آج مورخہ 12ستمبر 2012بروز بدھ صبح 10 بجے ان کی رہائشگاہ حافظ نواب دین ہائوس جلالپور روڈ گجرات میں پڑھا جائے گا اور اجتماعی دعا ٹھیک ساڑھے گیارہ بجے ادا کی جائیگی ، دوست احباب سے شرکت کی استدعا کی گئی ہے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
