بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) چوہدری محمد طیب نے ڈپٹی کمشنر بھمبر اور سردار محمد الیاس نے ایس پی بھمبر کا چارج سنبھال لیا بھمبر کے سیاسی و سماجی اور شہری حلقوں کا خیر مقدم ۔تفصیلات کیمطابق چوہدری محمد طیب نے ڈُٹی کمشنربھمبر اور سردار محمد الیاس نے ایس پی بھمبرگزشتہ روز چارج سنبھال لیا اور کام شروع کر دیا ہے بھمبر کے سیاسی و سماجی ، شہریوںاورصحافیوں کی ملاقات بھمبر آمد پر نکا خیر مقدم کیا اور اپنے تعاون کا یقین دلایا ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
