گجرات (جی پی آئی) علاقہ کی ممتاز شخصیت چوہدری اورنگزیب حاجی محمد کے بہنوئی چوہدری ناصر اقبال جو کہ گزشتہ روز اس دنیا فانی سے انتقال کر گئے تھے ، ان کی روح کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل آج بروز جمعتہ المبارک مورخہ انیس اکتوبر صبح دس بجے سے گیارہ بجے تک موضع ہکلہ جی ٹی روڈ کھاریاں میں پڑھا جائیگا ، ختم قل میں ممتاز مذہبی سکالرز موت و حیات پر فلسفہ بیان کرینگے ، دوست و احباب سے شرکت کی استدعا کی جاتی ہے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
