کھاریاں : چوہدری نعیم رضا کوٹلہ اور چوہدری شاہد رضا کوٹلہ پر پہلے بھی بھائی قربان کئے تھے آئندہ بھی کسی قربانی سے دریغ نہیں کرے گے ، پہلے بھی ان کے ساتھ تھے اور رہتی زندگی تک ساتھ نبھائیں گے ، ان خیالات کا اظہار مشترکہ طور پر چوہدری ظفر اللہ سندویا ، چوہدری دلاور دھریکڑی اور چوہدری اعجاز اکبر دھریکٹری نے مشترکہ طور پر کیا انہوں نے کہا کہ ہم مشکل حالات کا مقابلہ کرنا جانتے ہیں ، اور یہ سبق ہمیں ہمارے لیڈروں نے دیا ہے ، صابر ہیں صبر کرنا بھی جانتے ہیں اور وقت آنے پر کسی قربانی سے بھی دریغ نہیں کرتے ، انہوں نے کہا کہ چوہدری نعیم رضا اور چوہدری شاہد رضا کا ساتھ کبھی بھی نہ چھوڑیں گے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
