ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)حاجی غلام احمد نمبردار کے بھتیجے ، زاہد اصغر نمبرار،چوہدری عدنان اصغر کے چچا،چوہدری گل نواز کے والد محترم چوہدری نصر اقبال یونان میں ٹریفک حادثے میں وفات پاگئے،متوفی چوہدری نصر اقبال کی میت آج ڈنگہ کے نواحی گائوں پنجن شہانہ پہنچے گی اور صبح نو بجے آبائی قبرستان میں سپرد کاک کردیا جائے گا۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
