بھمبر : چھمب سیکٹر میں تعینات حساس ادارہ کا نوجوان نور علی دوران ڈیوٹی آسمانی بجلی گرنے سے جھلس کر جاں بحق ہو گیا تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز چھمب سیکٹر میں تعینات حساس ادارہ کا نوجوان نور علی جو صوابی کا رہائشی ہے دوران ڈیوٹی آسمانی بجلی گرنے سے جھلس کر جاں بحق ہو گیا مرحوم کو نماز جنازہ کے بعد ان کی میت کو آبائی گائوں روانہ کر دیا گیا۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
