Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

وزیراعلیٰ سندھ کا دعویٰ بھتہ خوری اور ٹارگٹ کلنگ پر قابو پالیا ہے

July 25, 2012July 25, 2012 0 1 min read
Target killing
Target killing
Target killing

جیسے جیسے موجودہ حکومت اپنی مدت پوری کرنے کے قریب ترہوتی جا رہی ہے ویسے ویسے اِس کے کارندوں کی چکری بھی گھومتی جارہی ہے اِن میں بوکھلاہٹ کا اثر نظرآنے لگا ہے اور ایسا کیوں نہ ہوں…؟ کیوں کہ ایسا توہوتا ہی تھا ایسے کاموں میں کہ جب اِنہوں نے ساڑھے چار سالوں میں ملک اور عوام کے لئے کچھ کیا ہی نہیں ہے …؟تو اَب اگلے باقی رہ جانے والے چارآٹھ ماہ میں کیا بگاڑ لیں گے…؟اور ملک کو کس اُوجِ ثریاپر لے جائیں گے…؟جِسے کرنے کا یہ اَب اپنا منہ کھول کراورسینہ ٹھونک ٹھونک کر عزم کرتے نہیں تھک رہے ہیں…اَب قوم اتنی بھی وقوف نہیں رہی ہے کہ یہ اِن کے سیاسی حربوں کو بھی نہ سمجھ سکے…؟ اور اِن کے پھرکسی پُرفریب اور دلکش نعروں میں آئے جائے اور آنکھ بند کر کے ایسوں کو دوبارہ اقتدار سونپ دے اور پھرمسائل کی کھائی میں ایسے جا گرے کہ اِس سے نکلنا بھی اِس کے لئے محال ہوجائے…اللہ کرے کہ آئندہ ملک میں ہونے والے عام انتخابات پہلے متفقہ اور ملک کے 23ویں چیف الیکشن کمشنر فخرالدین جی ابراہیم ( المعروف فخروبھیّا) کی زیرنگرانی صاف وشفاف ہوجائیں تو پھر اِس میں دیکھیں گے کہ ہمارے موجودہ بے حس حکمرانوں اور پینترے باز سیاستدانوں کا قوم کیاحشرکرتی ہے …؟

قوم عام انتخابات میں موجودہ حکمرانوںاور اقتدار کے پوجاری سیاستدانوں کا وہ حشر کرے گی کہ یہ آئندہ اقتدارمیں آنے کا خواب دیکھنا تو کیا…؟سیاست کرنابھی بھول جائیں گے…بس ذراصبرکریں عام انتخابات تو ہولینے دیں پھردیکھیں قوم اپنے اِن موجودہ حکمرانوں اور اَدھر سے اُدھرکوئے کی طرح چیختے چلاتے اورپتکتے ہوئے سیاستدانوں کا کیاحال کرتی ہے..؟خیرابھی تو اِن باتوں کوانتخابات تک کے لئے رہنے دیںیہ باتیں اور اِس جیسی بہت سے باتیں اُن ہی دنوں میںکریں گے .. جوتب ہی بھلی بھی لگیں گی مگرابھی تو ہم بات کریں گے وزیراعلیٰ سندھ سیدقائم علی شاہ کی سکھرائیرپورٹ پر صحافیوں سے کی گئی اُس گفتگوکی جس میں اُنہوں نے بڑے اعتماد اور سکون کے ساتھ کچھ اِس قسم کے بہت سے دعوے کئے کہ جنہیں ٹی وی چینلزپر سُننے اور اخبارات کی زینت بننے والی خبروں کو پڑھنے کے بعد ہمارے منہ سے بے ساختہ یہ نکلاکہ”چھوڑی لپیٹو..چھوڑی لپیٹو” اور ہم ایک لمحے کے لئے برسوں بیتے اپنے اُس بچپن میں چلے گئے ۔

جب عمرکے اِس حصے میں ہماری طرح آپ کی زبان پربھی یہ الفاظ اکثر آجاتے تھے یعنی یہ کہ ”چھوڑی لپیٹو..چھوڑی لپیٹو”کا نعرہ ہم اپنے پچپن میں تب لگاتے تھے جب ہمارا کوئی ہمجھولی کسی معاملے میں اپنا قداُونچا کرنے کے لئے بغیرسوچے سمجھے جھوٹ بولتاتھااوراے لمبی لمبی چھوڑتاتھاتواِس پر تب ہم اور ہمارے دوسرے ہم عمر ”چھوڑی لپیٹو..چھوڑی لپیٹو” کانعرہ باآوازِ بلند لگا کر ساری گلی کو سر پر اُٹھا لیا کرتے تھے یکدم ایسے ہی ہمارے منہ سے یہ نعرہ بھی آج’ ‘چھوڑی لپیٹو..چھوڑی لپیٹو”…”چھوڑی لپیٹو..چھوڑی لپیٹو”نکل گی اگوکہ اَب اپنی سنجیدہ شخصیت اور عمرکو دیکھتے ہوئے ہم نے تُرنت اپنے منہ پر قابوپا لیا اور یہ سوچنے لگے کہ کاش سکھر ائیر پورٹ پر آج کے دور کے بچے موجود ہوتے تو یقینا وہ بھی شاہ جی.. کی ایسی باتیں سُن کر ضرور ہماری طرح یہ نعرلگا دیتے کہ”چھوڑی لپیٹو..چھوڑی لپیٹو”..”چھوڑی لپیٹو..چھوڑی لپیٹو” ….!!

CM Syed Qaim Ali Shah
CM Syed Qaim Ali Shah

بہرحال …قارئین حضرات بات کچھ یوں ہے کہ گزشتہ دنوں ہماری موجودہ جمہوری حکومت کے سندھ کے وزیراعلیٰ سیدقائم علی شاہ کندھ کوٹ روانگی کے لئے جب سکھر ائیر پورٹ پہنچے تو وہاں اِنہوں نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ کراچی میں بھتہ خوری اورٹارگٹ کلنگ پر بڑی حدتک قابوپا لیا گیا ہے یعنی بھتہ خور اور ٹارگٹ کلرز پکڑلئے گئے ہیں، جبکہ اِس موقع پر اِن کا انتہائی تدبر کے ساتھ یہ کہنابھی تھاکہ دوگرپوں کے درمیان مسلح تصادم ہو تواِسے ٹارگٹ کلنگ نہیں کہناچاہئے، اورہماری چاک وچوبندپولیس اور قانون نافذکرنے والے اداروں کے نوجوانو ںنے اپنی چھاپہ مارکارروائیوں میںنہ صرف ٹارگٹ کلرز پکڑلئے ہیںبلکہ بھتہ خور بھی گرفتارکرلئے ہیںاور بھی اِسی طرح کی بہت ساری ایسی باتیں شاہ جی نے اِس موقع پر کیںجن کا تذکرہ ہم اگلی سطور میں کریں گے جیسے اُنہوں نے کہاکہ”رمضان پیکچ پر عملدرآمدشروع کردیاگیاہے اور ہم صرف لوگوں سستا آٹا کی فراہمی کے لئے ڈھائی ارب روپے کی کھلی سبسڈی دے رہے ہیںاور اِس کے علاوہ اِس موقع پراُنہوں نے اپنی عوامی حکومت کا ایک اور بڑاکارنامہ جتاتے ہوئے بتایاکہ اِن کی حکومت میں یوٹیلیٹی اسٹورز پر (صبح سحری کے وقت سے دوپہرتک اور دوپہر سے افطار سے قبل تک اے لمبی لمبی قطاریںاور لائنیں لگانے کے بعدغریب وکم آمدنی اور قسمت والوں ) لوگوںکو کم نرخوں پر اشیائے خوردنوش کی فراہمی کاسلسلہ جاری ہے اِس حوالے سے اِن کا یہ کہنا تھا کہ اگر ضرورت پڑی تو رمضان المبارک میں حکومت مزید یوٹیلیٹی اسٹورز قائم کرے گی،ماہِ صیام میں ہم نے اول روز ہی سے منافع خوروں اورذخیرہ اندوزوں کے خلاف بھر پور کارروائی کا آغاز کردیاہے ۔

جبکہ اِس میں کوئی شک نہیں کہ رمضان المبارک کا چاند نظر آنے سے پہلے ہی منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں نے اپنا اپناکام دکھاناشروع کردیاتھااور مہنگائی اور ذخیرہ اندوزی میں سبقت لے جانے میں شیطان کے حقیقی شاگرد ہونے کا ایساحق اداکردیاتھا کہ اِنہیں لگام دینے کے لئے حکومت نے خالی بیانات اور خبروں کی حد تک ہر سطح پر بہت سے ایسے اقدامات کئے جس کی ایک مثال ہم مندرجہ بالاسطور میں پیش کرچکے ہیں مگر اِس کے باوجود بھی یہ نہ تو منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کو ہی سدھار سکی ہے اور نہ ہی یہ اَب تک کوئی ایسااقدام کر پائی ہے کہ جس سے عوام الناس کو یہ احساس ہوچلے کہ حکومت نے منافع خوروںاور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کوئی سخت قدم اٹھاتے ہوئے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کا کوئی قابل ستائش کارنامہ انجام دے ڈالاہے جہاں تک بات ہے یوٹیلیٹی اسٹورز پر کم نرخوں پر اشیائے خودر نوش کی فراہمی کی تو حکومت کو یہ بھی معلوم ہونا چاہئے کہ یوٹیلیٹی اسٹورز پر کتنے ایسے غریب اور کم آمدنی والے لوگ ہیں جو یہاں کی پابندیوں اور درپیش پریشانیوں کی وجہ سے حکومت کے قائم کردہ اِن یوٹیلیٹی اسٹورز سے خریداری کرنے سے اجتناب برتتے ہیں اور اپنی مطلوبہ اشیائے خودونوش مہنگے داموں ہی اپنی گلی کوچوں ، محلے اور بازاروں کے پرچون فروشوں سے خریدنے میں اپنی عافیت جانتے ہیں۔

utility store
utility store

اگر حکومت کو ماہِ صیام میں عوام کو حقیقی ریلیف ہی دینا مقصود ہے توپھر ضرورت اِس امر کی ہے کہ ماہِ رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی پرچون فروشوں نے گرانی کا جو بازار گرام کررکھ اہے اِنہیں لگام دینے اور اِن کو قابوکرنے کے لئے ایسے اقدامات کرنے کے ساتھ ساتھ ایسی کمیٹیاں تشکیل دی جائیں جائیں جن سے عوام کونہ صرف ماہ رمضان ہی میں نہیں بلکہ اِس کے بعد بھی روزمرہ استعمال کی اشیائے ضرورت پرچون فروشوں سے سستی داموں ملے سکے حکومت کا عوام کو ریلیف کے مد میں صرف یوٹیلیٹی اسٹورز کی حد تک اقدامات کرناسمجھ سے بالاتر ہے اور اِس کے علاوہ گلیوں ، محلوں اور بازاروں میں چھوٹے بڑے دکانداروں کی جانب سے آنکھیں بندکرنااور اِنہیں ناقص اور مہنگی اشیاء کی فروخت کے لئے فری ہینڈدیاسراسرحکومتی ناکامی کا کھلا ثبوت ہے۔ اوراَب ہم بات کریں گے سندھ کے وزیراعلی سیدقائم علی شاہ کی کراچی میں ٹارگٹ کلرزاور بھتہ خوروں کے قلع قمع کرنے کی اُس خوش فہمی کی جس کا اظہار اُنہوں نے بڑے وثوق کے ساتھ کیاتھا تو ہم یہاں یہ عرض کرناچاہیں گے کہ جناب شاہ جی صاحب…!!آپ یہ کیاکہہ رہے ہیںکہ کراچی سے ٹارگٹ کلرزاور بھتہ خوروں کا خاتمہ ہوگیاہے تو جناب آپ کی یہ بات یکدم غلط ہے.
ہم سمجھتے ہیں کہ اِن سطور کے رقم کرنے تک جس حساب سے آج بھی میرے اور آپ کے پیارے شہرِ کراچی میںلوگوں کو ٹارگٹ کرکے ماراگیاہے اور اِسی طرح گزشتہ کئی سالوں اور ماہ سے معصوم لوگوں کو مختلف بہانوں سے نشانہ بناکر قتل کیاجارہاہے ا بھی تو اِس معاملے میںآپ کو آٹے میںنمک جتنی بھی کامیابی نصیب نہیں ہوئی ہے صرف دو، چار، دس، بیس یا سوپچاس ٹارگٹ کلرز کو پکڑلینے سے آپ کا یہ کہناکچھ مناسب نہیں لگاکہ شہرِ کراچی سے ٹارگٹ کلرز کاخاتمہ ہوگیا ہے اور اِسی کے ساتھ ساتھ آپ کا یہ بھی کہناہے کہ شہرمیں پھیلے ہوئے بھتہ خوروں کے نیٹ ورک کو بھی سبوتاز کرنے میں بھی کامیابی حاصل ہوگئی ہے تو یہ بھی سوائے دل کے بہلاوے کے کچھ نہیں ہے۔

Target killers
Target killers

ہم سمجھتے ہیں کہ شہرِ کراچی سے ٹارگٹ کلرزاور بھتہ خوروں کے خاتمے اور اِن کے پھیلے ہوئے وسیع جال کو توڑنے کے لئے ابھی حکومت سندھ اور پولیس اور قانون ناف ذکرنے والے اداروں کو دن رات انتھک محنت اور جدوجہدکرتے ہوئے اپنی بھر پور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لانا ہوگاتب کہیں جاکر آپ اِس قابل ہو پائیں گے کہ آپ یہ کہہ سکیں گے کہ ہم نے اپنے شہرکراچی سے ٹارگٹ کلرزاور بھتہ خوروں کو ختم کردیا ہے۔ اگر ایسانہیں کریں گے تو پھر ابھی آپ کا یہ کہنا کہ کراچی سے ٹارگٹ کلرزاور بھتہ خوروں کا سندھ انتظامیہ نے خاتمہ کردیاہے ایک مضحکہ خیز بات کے ساتھ ساتھ بہت سے سوالات کوبھی جنم دے رہی ہے۔ تحریر: محمداعظم عظیم اعظم

 

 

Share this:
abdul hafeez sheikh
Previous Post غربت اب بھی سب سے بڑا چیلنج ہے، وزیرخزانہ عبدالفیظ شیخ
Next Post رمضان میں چینی کی خریداری کا عممل تیز
sugar

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close