
چین کے صوبے شانکسی میں بس کھائی میں گرنے سے پندرہ افراد ہلاک اور انیس زخمی ہو گئے ہیں۔ چینی حکام کے مطابق بس صوبہ ہینان سے آنے والی بس جب شانکسی کے ضلع جیان چینگ پہنچی تو ہائے وے سے پھسل کر کھائی میں جا گری۔ حکام نے انیس زخمیوں اور پندرہ لاشوں کو اسپتال پہنچا دیا ہے۔ جہاں زخمیوں کو طبی امداد دی جا رہی ہے۔
