
چین (جیوڈیسک) چین کے جنوب مغربی علاقے میں واقع کان میں پیش آنے والیحادثے میں بیس کان کن ہلاک ہو گئے۔کان کنوں کو باہرلیجانے والی ٹرام کارکھائی میں جا گری۔ ٹرام میں چونتیس افراد سوار تھے۔لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں بعض کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔
