Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ڈاکٹر شکیل ہمارا مجرم ہے ..!!

June 7, 2012June 7, 2012 0 1 min read
American Flag
American Flag
American Flag

افغانستان میں گزشتہ دس گیارہ سالوں سے جاری امریکی جنگ میں دام، دھرم، سخن شامل ہو کر اپنا تن ،من، دھن اور سب کچھ پھونک ڈالنے والے پاکستانی حکمرانوں اور عوام نے امریکی بے رخی اور طوطا چشمی کا عالم دیکھ لیا ہوگا کہ آج امریکا کتنی ڈھٹائی اور ہٹ دھرمی سے پاکستان جیسے اپنے بہادر اتحادی کو نظرانداز کرکے افغانستان میں معاشی اور اقتصادی طور پر بھارت کی بالادستی اور اِس کا فعال کردار اور استحکام چاہتا ہے یہ بھی شاید خود امریکی اور دنیا کے دیدہ ور بھی خوب جانتے ہیں کہ یہی وہ بھارت ہے جس کادس گیارہ سال سے افغانستان میں جاری امریکی جنگ میں بظاہرتو رِنگ کے باہر بیٹھے ایک تماش بین کی حیثیت کے کوئی کردار نظر نہیں آتا ہے مگر اِس کے باوجود بھی آج امریکاہے کہ جو محض پاکستان کو نیچادکھانے اور اِسے بھارتی تسلط میں رکھنے کے خاطر دانستہ طور پر افغانستان میںبھارت کی بالادستی اور استحکام چاہتا ہے جس کی افغانستان میں جاری امریکی جنگ میں ایک پائی جتنا بھی کردار نہیں ہے بھار ت کا افغانستان میں سیاست اور معیشت میں فعال کردار ادا کرنے جیسے امریکی عزم کا انکشاف ایک امریکی دفاعی اہلکار نے اپنا نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر ایک خبرراساں ایجنسی اے ایف پی کو کچھ اِس طرح بتاکر کیا کہ امریکا ہر حال میں افغانستان میں بھارت کے فعال کردار کا خواہاں ہے اور امریکی وزیردفاع لیون پنیٹا اپنے دو روزہ دورہ بھارت کے دوران اِس بات کی باقاعدہ حوصلہ افزائی کریں گے کہ بھارت افغان سیکورٹی اہلکاروں کی تربیت کے علاوہ بھی وہاں کی سیاست اور معیشت میں بھی اپنا بھر پور اور فعال کردار اداکرے اِس موقع پر امریکی دفاعی اہلکار نے یہ بھی کہا کہ اگرچہ یہ بھی حقیقت ہے کہ گزشتہ دس سالوں میں متعدد وجوہات کی بناپر بھارت خاص امریکی اشاروں پر افغانستان میں مخصوص انداز سے اپنا کردار تو ضرور ادا کرتا رہا ہے ۔

india  usa
india usa

مگر اب اپنے پرائے سے تنگ ہوجانے کے بعد امریکی انتظامیہ اور عسکری قیادت کی خاص طور پر یہ خواہش ہے کہ امریکا بھارت کی اِس بات کا زبرداست انداز سے خیرمقدم کرے گا کہ بھارت کھل کر افغانستان کی سیاست اور معیشت میں اپناعمل دخل کرے اور اپنی مرضی سے افغانستان میںامریکا کی خواہش کے مطابق تبدیلیاں لانے کے لئے اپنا کردار خود سے اداکرے اور اِس کے علاوہ امریکی اہلکار نے مزیدیہ بھی کہاکہ امریکا امید کرتا ہے کہ نئی دہلی افغانستان میںامریکی مرضی اور خواہشات کی تکمیل کے خاطر اپنی ذمہ داریاں بغیر کسی پڑوسی کے دباو کے نبھائے گا اور افغان سیکورٹی اہلکاروں کی تربیت کے پروگرام سمیت وہاں کی سیاست اورمعیشت کو استحکام دے گا۔اِس پس منظر میں ہمیں یہ کہنے میں کوئی عار نہیں کہ امریکی دفاعی اہلکار کے اِس انکشاف نے یہ حقیقت دنیا کے سامنے پوری طرح عیاں کردی ہے کہ سانحہ نائن الیون سے قبل ہی امریکا نے خطے میں بھارت کی بالادستی کی پہلے سے ہی اپنی منصوبہ بندی کر رکھی تھی اور نائن الیون تومحض ایک بہانہ ثابت ہواہے اور اب اِس کا فائدہ اٹھاکر امریکاخطے میںہر حال میں بھارت کی بالادستی قائم کرنے کے لئے بھارت کی حوصلہ افزائی اور پاکستان کو اپنی جنگ میں فرنٹ لائین کا زبردستی کا کردار سونپ کر اِ س کی حوصلہ شکنی کرنے کے بہانے ڈوھونڈ دوھونڈکر نکال رہاہے ہم سمجھتے ہیں کہ یہ کام تو اب ہمارے حکمرانوں ، سیاست دانوں، عسکری قیادت اور عوام کا ہے کہ وہ اپنا احتساب کریں کہ وہ امریکی امداد کے عوض اپنی خود مختاری اور استحکام کو اِس کے ہاتھوں گروہی رکھ کر خود کو اِس کی مفاد پرستانہ جنگ میں جھونکتے رہیں گے۔

refugees
refugees

خطے میں اپنی بالادستی اور استحکام کو برقرار رکھنے اور بھارت کے ہم پلہ بننے کا عزم لیئے امریکی جنگ سے علیحدگی اختیار کرلیں گے اور اِس کے ساتھ ہی ہم یہ بھی سمجھتے ہیں اب جب کہ امریکا اِس بات کا تہیہ کرچکا ہے کہ افغانستان میں بھارتی کردار کو فعال بنا کر پاکستان کا افغانستان میں عمل دخل ختم کردیا جائے تو امریکا کو یہ بھی چاہئے کہ وہ پاکستان میں کروڑوں کی تعداد میں پناہ گزین افغان مہاجرین کو بھی بھارت ہی منتقل کردے تاکہ بھارت اِن کی خدمت کرکے اِس کے خاص کرم کا حقدار ہوجائے جی یہ وہی افغان مہاجرین ہیں جن کو پناہ دے کر پاکستان نے ہر اس برائی کو اپنے یہاں پروان چڑھنے دیا جنہیں دنیا برداشت نہیں کرسکتی ہے اور پھر ہم بھی دیکھیں گے جب امریکا پاکستان سے افغان پناہ گزینوں کوبھارت میں پناہ دینے کا حکم دے گا تو بھارتی حکمران امریکا کی اِس جنجال نماخواہش اور حکم کی کتنی تکمیل کریں گے…؟وہ تو ننگا بھوکا پاکستان ہی ہے جو چند امریکی ڈالروں اور امدادوں کے بدلے اب تک ہیروئن اور کلاشنکوف کلچر والے افغان مہاجرین کو اپنے یہاں برداشت کئے ہوئے ہے ورنہ بھارت جو اوپر ہی اوپر مزے لینا چاہتا ہے وہ افغانیوں کو اپنے یہاں کبھی بھی نہیں ٹھیرائے گا۔

shakeel afridi
shakeel afridi

اِدھر پاکستانیوں سے امریکیوں کی ہٹ دھرمی اور بغیرتی کا اندازہ اِس بات سے بھی لگایا جاسکتا ہے کہ پاکستان نے اسامہ بن لادن کی تلاش میں امریکیوں کی مدد دینے والے امریکی زرخرید مخبر ڈاکٹر شکیل آفریدی کو لشکراسلام سے تعلق پر پاکستان میں کیا سزا سنادی ہے تب ہی سے امریکیوں کے پیٹ میں جہاں مڑوڑ اٹھانا شروع ہوگئے ہیں تو وہیںاِن کی اپنے زرخرید مخبر شکیل کی رہائی کے لئے بے چینی بھی بڑھتی ہی جارہی ہے اور اِنہوں نے اپنے مخبر کی سزا معاف کرانے کے خاطر پاکستان کی امداد مخبر شکیل کی رہائی سے مشروط کرنے کابل امریکی سینیٹ میں پیش کرنے اور اگر رہائی نہ ہوئی تو امداد کم اور بندکرنے کی دھمکیاں دے کر بھی پاکستانیوں کی نیندیں حرام کردیں ہیں ذرا سوچئے جو آج پاکستان کا غدار ہے وہ امریکا کا دوست ہے اور جو امریکا کا دشمن ہے وہ ساری دنیا کا دشمن ہے ہم شکیل کو کیوں معاف کردیں جو ہمارا غدار ہے۔اگر ایسا ہی ہے تو پبرہم امریکا سے یہ کہیں گے کہ امریکا بے شک ہماری امداد کم یا بند کیوں کردے مگر ہماری معصوم اور بے گنا قوم کی بیٹی اور بہن ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو پہلے رہائی دے تو پھر سوچیں گے شکیل کی رہائی ہویا نہیں.؟کیا امریکا یہ کرے گا..؟

تحریر: محمداعظم عظیم اعظمazamazimazam@gmail.com

Share this:
Tags:
afghan AMERICAN refugees shakeel afridi استحکام افغانستان انکشاف بھارت
supreme court
Previous Post ایفی ڈرین کیس : بریگیڈیئرفہیم نے بیان سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا
Next Post کورکمانڈرز کانفرنس : سکیورٹی کی صورتحال پر غور
corp commander

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close