بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) پیپلزپارٹی آزادکشمیر کے راہنما و وزیر اعظم آزادکشمیر چوہدری عبدالمجید کے کوآرڈینیٹر برائے یورپ ڈاکٹر امتیاز چوہدری 4 ہفتے کے دورہ آزادکشمیر کے بعد اٹلی واپس روانہ ہو گئے ڈاکٹر امتیاز چوہدری نے اپنے دورہ آزادکشمیر کے دوران پیپلزپارٹی کے قائدین ،وزراء حکومت اور پارٹی عہدیداران اور کارکنان سے ملاقاتیں کی اور پیپلزپارٹی دوست احباب اور عوام علاقے کیطرف سے منعقدہ مختلف تقریبات میں بھی شرکت کی ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
