قصور (نعمان قادر مصطفائی سے ) ایٹمی سائنس دان ڈاکٹر عبد القدیر نے اپنی سیاسی جماعت تحریک تحفظ پاکستان کے پلیٹ فارم سے سیاسی حکمت عملی طے کرتے ہوئے آئندہ الیکشن میں قصور کے حلقہ این اے 139سے الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا ہے ، یاد رہے کہ مذکورہ حلقہ این اے 139سے 2008ء کے الیکشن میں مسلم لیگ (ن) کے وسیم اختر شیخ رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے ، ڈاکٹر عبد القدیر کے الیکشن میں حصہ لینے کے اعلان پر قصور کے مذکورہ حلقہ کی عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
