لاہور : (جیو ڈیسک) معروف سماجی کارکن انصار برنی نے کہا ڈاکٹر خلیل چشتی کی پاکستان وآپسی کیلئے بھارت جا رہا ہوں۔
لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا جب تک ڈاکٹر چشتی کو پاکستان آنے کی اجازت نہ دی جائے، ضمانت پر رہائی کا کوئی فائدہ نہیں۔

Start typing to search...