گجرات (جی پی آئی) ڈاکٹر کاشف گوندل آف ڈاکٹر ہسپتال کی والدہ محترمہ انتقال کر گئی، ان کی نماز جنازہ قبرستان میراں صاحب میں ادا کی گئی ، مرحومہ کا ختم قل آج بروز سوموار جامع مسجد غوثیہ نور پور پڈھے میں صبح دس بجے پڑھا جائے گا ، نماز جنازہ میں ڈاکٹرز کی کثیر تعداد کے علاوہ سیاسی و سماجی افراد نے شرکت کی۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
