Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ڈرون جنگ کی کہانی

July 11, 2012July 11, 2012 0 1 min read
drone attack
drone attack
drone attack

آج پاکستان حالت جنگ میں ہے کیونکہ امریکہ نے پچھلے نَو سالوں سے پاکستان پر غیر اعلانیہ جنگ پرپا کر رکھا ہے۔امریکہ یہ جنگ اپنی جدید ترین ٹیکنالوجی ”ڈرون” کے ذریعے پورا کر رہا ہے۔ان حملوں کو امر یکی خفیہ ادارہ سی ائی اے کی شاخ specail Activities Division سر انجام دے رہے ہیں جو کہ پاکستان اور امریکہ کے درمیان ٹینشن کا اصل منبع ہے۔

لفظ ڈرون (Drone) کا لفظی معنیٰ شہد کی مکھی (مادہ) ہے۔جو کہ مکھی کی طرح شور(buzz) کرنے والا بغیر پائیلٹ کا جہاز ہے جس کا کنٹرول زمین سے ہوتا ہے یا بہ الفاظِ دیگر اس کا پائیلٹ جہاز کے بجائے دور زمین پر بیٹھا ہوارہتا ہے۔اس کے پائیلٹ کو Combat System officer کہلاتا ہے جو کہ ریموٹ کنٹرول یا کمپیوٹر کے زریعے کاروائی کرتا ہے۔ یہ اس صدی کا جدید ترین اسلحہ ہے اور امریکہ کے پاس ہزاروں کے تعداد میں موجود ہیں۔اس طرح جہازوں کو Unmaned aerial vehicle (UAV) کہلاتا ہے جبکہ ڈرون ایک ”عام”سا نا م ہے۔یہ بہت دور سے ٹھیک نشانہ لگانے والا جنگی ٹیکنالوجی کہلاتا ہے۔

ڈرون کو اسرائیلی فضائیہ کی چیف ڈیزئینر ابراہم کیرم نے 1990 میں بنایا تھا،بعد میںامریکہ نے 1995 میں کیرم سے خرید کر امریکن جنگی بر ادری میں شامل کیا۔اس کا بنیادی مقصد جاسوسی کرنا ہے،اس میں جاسوسی کیئے جدید ترین اور اعلٰی قسم کے کیمرے نصب ہوتے ہیں۔عام طور پر یہ 27 فٹ لمبا،6.9 فٹ اونچا اور 48.7 فٹ چوڑا ہوتا ہے۔یہ 84 سے لیکر 135 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کرسکتا ہے جبکہ 445 میل تک ما ر کرنے کی صلاحیت کے ساتھ ساتھ 25000 فٹ کی بلندی پر پرواز کرتا ہے۔اس پر دو لیزر گائیڈڈ میزائیل نصب ہوسکتے ہیں۔

Aircraf drone attack
Aircraf drone attack

ڈرون کو اُن علاقوں میں کاروائی کے لئے استعمال کیا جاتا ہے جو پائیلٹ والے جہازون یا زمین سے کاروائی کے لیئے خطرناک ہوتے ہیں۔امریکہ نے ڈرون کا سب سے پہلا سٹیشن ازبکستان میں اسمامہ بن لادن کے جاسوسی کے لیئے بنایا تھا۔اب تک اس کو پاکستان، افغانستان، بوسنیا، سربیا، عراق اور یمن کے خلاف استعمال کر چکے ہیں۔

امریکہ نے 2004 سے لیکر اب تک پاکستان کے قبائلی علاقوں پر 308 حملے کئے ہیں جن میں تقریبََا 2398 افراد مارے گئے ہیں۔دی نیو امریکن فائونڈیشن نے ایک رپورٹ مرتب کی ہے جسکے مطابق 2004 میں صدر جارج ڈبلیو بش نے پاکستانی علاقوں پر حملوں کی اجازت دی۔بش کے دور میں 45 حملے کئے گئے لیکن 2009 میںجب صدر اُبامہ نے عہدہ سنبھالا تو ڈرون حملوں کی تعداد میںبڑی حد تک اضافہ ہوا،پہلے 40 دنوں میں ایک حملہ ہوتا تھا جو 2011 کی وسط تک چار دنوں میں ایک حملے تک پہنچ گیا جسمیں 70% حملے شمالی وزیرِستان پر کئے گئے۔پاکستان پر حملوں میں سب سے خونی دن 17 دسمبر2010 تھاجسمیں 54 افراد مارے گئے۔2004 سے لیکر 2009 تک کل 96 حملے ہوئے جبکہ صرف 2010 میں132 حملے کئے گئے جو کہ پچھلے 6 سالوں سے ذیادہ ہیں۔امریکن اداروں کے رپورٹ کے مطابق فاٹا کے 90 اور پاکستان کے 75 فیصد عوام ڈرون حملوں کے خلاف ہیں جو کہ سراسر غلط ہے،پوری پاکستان کے 100% عوام ڈرون حملوں کے خلاف ہیں اور جو خلاف نہیں شائیدوہ حقیقت سے نا اشنا ہو۔امریکہ کے اس کُھلے عام دھشت گردی اور بدمعاشی پر این جی اوز اور ہیومن رائٹس کے ادارے خاموش ہیںحتٰی کہ بعض قومی ادارے اور میڈیا والے بھی دلالی کا ثبوت دے کر حقیقت کو چھپاتے ہیں۔

Drone Attacks Pakistan
Drone Attacks Pakistan

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق پاکستانی ادارے اپنے عوام کے سامنے اس کا پرزور تردید کرتے ہیں لیکن دوسرے طرف معلومات دینے کے علاوہ 21 اپریل 2011 تک شمسی ائیر بیس سے معاہدے کے تحت ان حملوں کو جائز بنایا جو کہ سلالہ پر حملے کے بعد تعلقات میں سرد مہری کی وجہ سے 150 امریکن کو ائیر بیس خالی کرنا پڑا۔4 اکتوبر 2008 کو واشنگٹن پوسٹ کے رپورٹ کے مطابق یہ حملے امریکہ اور پاکستان کے درمیان ایک خفیہ معاہدے کے تحت ہورہے ہیں۔18 فروری 2009 کو افغانستان سے 48 کلومیٹر دور شمسی ائیر بیس سے معروف صحافی سفر خان نے پرٹش نیوز پیپر ”دی ٹائمز”کو بتایا کہ ہم دیکھتے ہیں کہ ڈرون بیس سے اُٹھتے ہیں اور بیس سی ائی اے کے زیرِ استعمال ہے۔اج کل مذکورہ حملے افغانستان سے ہورہے ہیں۔یہ ہر وقت پاکستانی فضاء پر کھلے عام دھندناتے پھرتے ہیں جس سے ہماری سلامتی ، ڈیفینس اور خاص کر ایٹمی اثاثے ہر وقت خطرات کی منجھدار میں چکر پزیر ہے جو ملکی ڈیفینس اداروں کے لیئے لمحہ فکریہ ہے۔اگر پاکستان چاہے تو خفیہ ایگریمنٹس کو تھوڑ کر بے گناہ قتل عام کو روک سکتے ہیں یا ایران کی طرح اپنی ٹیکنالوجی سے بہ اسانی اس عمل کو ناکارہ بنا سکتے ہیں لیکن خونِ ناحق کی کاروباری بھیڑیوں کو دوسروں کی رونا ،فریاد اور غم کب یاد رہتا ہے،اگر رہتا ہے تو صرف اپنا عہدہ،حرام کی کمائی سے لیس بینک بیلنس اور ڈھیر ساری جائیداد۔ان کو پاک دامن ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی عزت سے کھلواڑ کرنے سے کیا مطلب۔امریکہ نے اپنی خفیہ اداروں کی مدد سے پاکستان کے رگ رگ میں داخل ہو کر ان سے غیرت ،حمیّت اوراحساس کو ڈالرز،عہدوں اور لالچ کے بدلے خرید کر چکے ہیں۔

اگر ہماری ملک میں اسلامی نطام کے نفاذ کے بڑے بڑے عالی جاہ دعویدار امریکن گود میں جاکر ان سے ان کے مفادات کے مطابق وزیراعظم بنوانے کی رحم طلب کرتے ہیں تو خاک اسلام کا بول بالا ہوگا، اسلام تو چھوڑ انسان بھی سانس نہیں لے سکتا کیونکہ ہمارے لیڈرز صاحبان اسلام،ملکی مفادات اور تحفظات کا نام صرف اپنے دو دن کی خوشی اور چند ٹھکوں کی حصول کیلئے کرتے ہیں۔ تحریر: نعیم خان اتمانی

 

Share this:
Tags:
drone attacks killed people pakistan پاکستان حملے ڈرون
egypt parliament
Previous Post مصر: پارلیمنٹ کا اجلاس 5 منٹ جاری رہنے کے بعد ملتوی
Next Post پاکستان کے روکے گئے فنڈز فوری جاری کئے جائیں:کارل لیون
carl levin

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close