کھاریاں: ڈسٹرکٹ کمانڈر پی کیو آر چوہدری ذوالفقارعلی کی گذشتہ دن کھاریاں میںاہم میٹنگ ہوئی جس میں ریڈر پی کیوآر مظہر شاہ۔حاجی محمد زمان،کمپنی کمانڈر کینٹ،کوثر پرویز،سینئر کمانڈر عبدالرئوف،تھانہ صدر کمانڈر امتیاز بٹ اوردیگر عہدیداران بھی موجود تھے قومی رضا کار تنظیم کے ورکروں سے ملاقات ہوئی جس پرچوہدری ذولفقار علی نے کہا کہ کسی قسم کی کوئی کوتاہی برداشت نہیں ہوگی ہر ذمہ دار شخص اپنے منصب کے لحاظ سے کام کریگا کوئی مداقلت بھی نہیں کریگا نیا بجٹ آچکا ہے تنخواہیں بڑھ گئی ہیں ہر رضا کار اپنا اکائونت بینک میں کھلوائے گاتا کہ اس تنخواہ بینک میں آسکے مزید بتایا کہ کہ جس کمپنی کماندرپرٹون کمانڈر کی رپورٹ متعلقہ ایس ایچ او نے کی کہ اس کی روپوٹیں ٹھیک نہیں ہیں وہ اپنے آپکو فارغ سمجھے۔یہ میٹنگ کمپنی کمانڈر تھانہ کینٹ کوثر پرویز کے آفس میں ہوئی ہے
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
