بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈسکاؤنٹ کار آفر کمیٹی کی چھٹی قرعہ اندازی راجہ عطاء المنعم خوش نصیب ٹھہرے ناصر شریف بٹ نے کار کی چابی دی تفصیلات کیمطابق ڈسکاؤنٹ کار آفر کمیٹی کی گزشتہ روز ڈسکاؤنٹ ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ پر چھٹی قرعہ اندازی ہوئی تقریب کے مہمان خصوصی سابق صدر کشمیر پریس کلب ناصر شریف بٹ تھے چھٹی قرعہا ندازی میں راجل جیولر ز کے مالک راجہ عطاء المنعم کی کار نکل آئی مہمان خصوصی ناصر شریف بٹ نے راجہ عطاء المنعم کو کار کی چابی دی ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
