ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)بزم عاشقان مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے معاون خاص اور سابق ناظم ڈنگہ الحاج محمد صادق بٹ نے گیارہویں سالانہ محفل نعت کے لئے ایک لاکھ روپے عطیہ دینے کا اعلان کیا ہے انہوں نے کہا ہے کہ شہر مین عالمی شہرت کی محفل نعت کا انعقاد ہمارے شہر کے لیے بڑا اعزاز ہے ہم سب کو اس کے کامیاب انعقاد کیلئے اپنا اہم اور موثر کردار دا کرنا چاہیے انہوں نے کہا کہک ہم نے دوستوں کی مشاورت سے محفل پاک کیلئے ساٹھ ہزارروپے سے ایک لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا ہے اللہ تعالیٰ قبول کرے،آمین،عوامی سماجی دینی حلقوں نے حال محمد صادق بٹ کی معالی معاونت کو سراہا جو ہمیشہ کی طرح پہلے سے بڑھ کر محفل کی خدمت کرتے ہیں۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
