ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ڈنگہ اور گردونواح میں لوڈ شیڈنگ پھر شروع بجلی کی دوبارہ بندش کے باعث عوام پریشان وفاقی وزیر پانی و بجلی چوہدری احمد مختار کاتعلق ضلع گجرات سے ہونے کے باوجود عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے،شاید گجرات ضلع گجرات کی عوام کو چوہدری احمد مختار پانی و بجلی کا وزیر ہونے کے باعث خمیازہ بھگتنا پڑ رہا ہے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
