ڈنگہ(محمدبلال احمد بٹ)بجری سے بھرے ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوارایک جاں بحق،دو زخمی،تفصیل کے مطابق کالو ساہی کے رہائشی ولایت علی وغیرہ موٹر سائیکل پر سوار ہو کر جا رہے تھے کہ کولیاں روڈ پر بجری سے بھرے ٹرک نے موٹر سائیکل کوٹکر مار دی جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار ولایت علی موقعہ پر جاں بحق جبکہ اسکے دو ساتھی شدید زخمی ہو گئے،زخمیوں کو کولیاں ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
