ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)چوہدری قمر شہزادوکی گجر نے کہا ہے کہ سنی اتحاد کونسل اور مسلم لیگ ق کی سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا فیصلہ ملکی مفاد میں ہے مسلم لیگ ق کی قیادت عوام کی طاقت سے ہر قسم کے چیلنجز سے نمبرد آزما ہونے کی صلاحیت رکھتی ہے،سیاستدانوں کی باہمی ملاقاتوں اور مکالمے کے ذریعے ہی قومی اتفاق کے لیے ممکن ہے اورمشترکہ حکمت عملی سے ہی ملک کو موجودہ بحرانوں سے نکالا جا سکتا ہے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
