ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)علی الیون سی کو خالد کلب جہلم نے سات وکٹوں سے شکست دے دی،عدنان اور اکمل کی تین تین وکٹیں،علی الیون سی پہلے ٹاس جیت کر 20اورز میں 176رنز بنائے،قدیم خان کے42بھیرام کے76رنز عامر شہزاد بھٹہ پانچ جبکہ کامران بھالا جی نے دس رنز بنائے خالد کلب جہلم نے سنسنی خیز مقابلہ میں19اوورز میں176رنز بنالئے ٹیم کیپٹن عمران نے42رنز بنائے اور عبدواحد جٹ کی2 وکٹیں بھیرام کو76رنز بنانے پر میچ کا بہترین کھلاڑی قراردیا گیا۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
