ڈنگہ ( محمد بلال احمد بٹ ) ڈنگہ کے نواحی گائوں نور جمال کے معروف زمیندار سر پرست گجر کلب چوہدری مشتاق گجر ، حاجی چوہدری ریاض احمد کویت ، چوہدری نثار احمد امریکہ ، چوہدری انار احمد امریکہ ، چوہدری اشتیاق احمد کے والد ، چوہدری سرور سپین ، چوہدری عطا محمد ناروے ، چوہدری منور کینیڈا ، چوہدری سخا محمد سپین، چوہدری انور سپین ، چوہدری الیاس کینیڈا کے چچا وائس چیئرمین امن کمیٹی گجرات چوہدری امتیاز گجر نور جمال ، چوہدری قاسم مشتاق کینیڈا ، چوہدری شہزادہ مشتاق کینیڈا ، چوہدری عمیر نثار کینیڈا ، چوہدری عمران نثار کینیڈا کے دادا جان الحاج چوہدری مراد خاں رضائے الٰہی سے انتقال فرما گئے ، جن کی نمازِ جنازہ آج بروز جمعرات 6 دسمبر کو نور جمال شمالی میں 2 بجے پڑھی جائے گی ، دوست احباب نمازِ جنازہ میں شرکت فرما کر ثوابِ دارین حاصل کریں۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
