ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ڈنگہ میں صفائی نہ ہونے سے مچھروں،مکھیوں کی بہتات ڈینگی پھیلنے کا خدشہ اس سلسلہ میں ملنے والی تفصیلات کے مطابق مین بازار کولیاں ہسپتال کے قریب شہر کی گلیوں میں صفائی کاموثر انتظام نہ ہونے سے مچھروں مکھیوںکی بہتات ہو چکی ہے جس سے ڈینگی مچھر کی افزائش اور ڈینگی پھیلنے کا خدشہ ہے ڈنگہ کی تاجر برادری عوامی سماجی حلقوںنے ٹی ایم او سے پر زور مطالبہ کیا ہے کہ شہر بھر میں سپرے کروا کر عوام کو بیماریوں سے بچایا جائے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
