ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)پولیس تھانہ ڈنگہ کے اے ایس آئی کو گالیاں دینے کا ر سرکار میں مداخلت کے الزام میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج ،گذشتہ روز کھاریاں احاطہ کچہری میں پولیس تھانہ ڈنگہ کے اے ایس آئی نصیر احمد کو دھمکیاں دینے گالیاں دینے اور کار سرکار میں مداخلت کے الزام میں غضنفر علی کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
