ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)راہنما پاکستان مسلم لیگ ق چوہدری اعجاز احمد رنیاں اور سابق ناظم کرنانہ چوہدری اخلاق احمد رنیاں کے والد ماجد چوہدری محمد شفیع رنیاں انتقال کر گئے ان کی نماز جنازہ آج ان کے آبائی گاؤں رنیاں میں تین بجے ادا کی جائے گی ، بھاری تعداد میں معززین علاقہ کی شرکت متوقع ہے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
